انسان کو روز مرہ کی زندگی میں چار حالتوں سے واسطہ پڑتا ہے:
1۔ طبیعت کے مطابق
2۔ طبیعت کے خلاف
3۔ ماضی کی غلطیاں اور نقصان کی یاد
4۔ مستقبل کے خطرات اور اندیشے
جو معاملہ طبیعت کے مطابق ہوجائے اس پر
"اللهم لَكَ الحَمدُ ولَكَ الشُّكر"
کہنے کی عادت ڈالو!
جو معاملہ طبیعت کے خلاف ہوجائے تو
"انا لله وانا اليه راجعون"
کہو!
ماضی کی لغزش یاد آجائے تو فورا
"استغفراللہ"
کہو!
مستقبل کے خطرات سامنے ہوں تو:
اللهم اِنّى أعوذ بكَ مِن جَمِيعِ الفِتَنِ ما ظَهَرَ مِنها وما بَطَن
کہو!
شکر سے موجودہ نعمت محفوظ ہوگئی!
نقصان پر صبر:
سے اجر محفوظ ہوگیا اور اللہ کی معیت نصیب ہوگی!
استغفار:
سے ماضی صاف ہوگیا!
دعا:
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ زَوَالِ نِعْمَتِكَ، وَتَحَوُّلِ عَافِيَتِكَ، وَفُجَاءَةِ نِقْمَتِكَ، وَجَمِيعِ سَخَطِكَ
سے مستقبل کی حفاظت ہوگئی۔
(حضرت ڈاکٹر عبد الحئی عارفی رحمہ اللہ تعالیٰ)

No comments:
Post a Comment